ابنا: بعض ذرائع کے مطابق امریکہ ان الزامات کی روشنی میں دوسرے ممالک کے مہاجرین کی راہیں مسدود کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ ایسوی ایٹڈ پریس کے مطابق مشتبہ افراد کا تعلق چچن کے قریبی علاقہ سے ہے۔
.....
/169
امریکی ٹی وی چینل این بی سی کے مطابق امریکی شہر بوسٹن میں ہونے والے بم دھماکوں میں ملوث افراد ترکی یہ چچنیہ سے تعلق رکھتے ہیں۔